بچپن سے شوق تھا کبوتر پالنے کا۔ بچپن میں تو پورا نہیں ہو سکا کیونکہ سکول کالج اور یونیورسٹی کا سلسلہ تعلیم ہی اتنا لمبا عرصہ چلا۔ اب جبکہ خودمختار ہوں تو اپنا چھوٹا سا شوق پال رکھا ہے۔ پہلے بکریاں پالیں مگر اکیلا ہونے کیوجہ سے یا تو کاروبار کر سکتا تھا یا فارمنگ تو پھر گوٹ فارمنگ چھوڑنا پڑا۔ اور اب کبوتر اور مرغیاں پال رکھی ہیں۔ مطلب کچھ نہ کچھ ہونا چاہیے خوش رہنے کیلئے۔آپ لوگ دیکھیں نہ دیکھیں میں ویڈیوز سرپرائز دیتا رہوں گا ????????????
- Catégories
- Chats de Race Oriental
- Mots-clés
- kabootron ka shoq, pigeon breeding setup, kabootron Bazi
Commentaires